الترجمة الإنجليزية
Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrated that he heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Do not fast continuously (without suhur and iftar). If any of you insists on doing so, then let him fast only until the time of suhur."
الترجمة الأردية
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانھوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:”(اے لوگو!) مسلسل (بلاسحری و افطاری) روزے نہ رکھو اور جو تم میں سے کوئی ایسا کرنا ہی چاہتا ہے تو وہ سحری تک ایسا کر سکتا ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 955]
