الترجمة الإنجليزية
Narrated Salamah bin al-Akwa' (may Allah be pleased with him): I heard the Prophet (peace be upon him) say: "Whoever attributes to me what I did not say, let him take his seat in the Fire."
الترجمة الأردية
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:”جو کوئی میری نسبت وہ بات بیان کرے جو میں نے نہیں کہی تو اسے چاہیے کہ اپنا ٹھکانہ آگ میں تلاش کر لے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 91]
