روىAli
الترجمة الإنجليزية
Narrated Ali (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "Do not tell lies about me, for whoever lies about me, let him take his seat in the Hellfire."
الترجمة الأردية
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میرے اوپر ہرگز جھوٹ نہ بولنا، کیونکہ جو شخص مجھ پر جھوٹ بولے تو اسے چاہیے کہ اپنا ٹھکانہ دوزخ میں بنا لے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 90]
