الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Whoever performs Hajj for the sake of Allah and does not commit any obscenity or sin will return (free from sins) as on the day his mother bore him."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:”جو شخص اللہ کے لیے حج کرے پھر (حج کے دوران) کوئی فحش بات کرے اور نہ گناہ کرے تو وہ حج کر کے اس طرح بےگناہ واپس لوٹے گا گویا کہ آج ہی اس کی ماں نے اسے (بےگناہ اور معصوم) جنم دیا ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 773]
