الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) sent Mu'adh (may Allah be pleased with him) to Yemen as a judge and said: "O Mu'adh, invite the people to affirm that there is no god but Allah and that I am the Messenger of Allah. If they accept that, then inform them that Allah has enjoined upon them five daily prayers. If they accept that, then inform them that Allah has made obligatory upon them a charity (Zakah) which is taken from their wealthy and given to their poor."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کو قاضی بنا کر یمن کی طرف بھیجا اور فرمایا:”اے معاذ! تم وہاں کے لوگوں کو اس امر کے اقرار پر رغبت دلانا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ میں اللہ کا رسول ہوں پس اگر وہ اس بات کو مان لیں تو انہیں بتا دینا کہ اللہ نے ہر رات اور دن میں پانچ نمازیں ان پر فرض کی ہیں پھر اگر وہ اس بات کو بھی مان لیں تو انہیں بتا دینا کہ اللہ نے ان پر ان کے مالوں میں صدقہ (زکوٰۃ) فرض کیا ہے جو ان کے مالداروں سے لیا جائے گا اور ان کے فقیروں میں تقسیم کر دیا جائے گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 702]
