الترجمة الإنجليزية
Aishah (may Allah be pleased with her) said: The Prophet (peace be upon him) said: "Do not speak ill of the (Muslim) dead, for they have already reached the consequences of their deeds."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(مسلمان) مردوں کو برا نہ کہو کیونکہ وہ جو کچھ کر چکے ہیں اس سے ہمکنار و ہم آغوش بھی ہو چکے ہیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 701]
