الترجمة الإنجليزية
Al-Mughirah ibn Shu'bah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) used to stand in prayer so long that his feet — or his shins — would swell. When told (to take it easy), he would say: "Should I not be a grateful servant?"
الترجمة الأردية
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلماس قدر قیام فرماتے تھے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے دونوں پاؤں یا (یہ کہا کہ) آپصلی اللہ علیہ وسلمکی دونوں پنڈلیوں پر ورم آ جاتا تھا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمسے کہا جاتا تھا (کہ اس قدر عبادت شاقہ نہ کیجئیے) تو آپصلی اللہ علیہ وسلمجواب میں فرماتے تھے:”کیا میں اللہ کا شکرگزار بندہ نہ بنوں؟“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 595]
