الترجمة الإنجليزية
In another narration, Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) reported that the Prophet (peace be upon him) said: "If the enemy outnumbers them, they may pray on foot or mounted, in whatever manner possible."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما دوسری روایت میں (رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکا فرمان نقل) فرماتے ہیں کہاگر دشمن، ان (مسلمان سپاہیوں) سے زیادہ ہوں تو (یہ مسلمان سپاہی) پیادہ اور سوار (جس طرح ممکن ہو نماز) پڑھ لیں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 525]
