الترجمة الإنجليزية
Anas (may Allah be pleased with him) reported that Zaid ibn Thabit (may Allah be pleased with him) told him: "The Companions ate the pre-dawn meal (suhur) with the Prophet (peace be upon him), then stood for prayer." Anas asked: "How long was the interval between them?" Zaid said: "About the time it takes to recite fifty or sixty verses."
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہزید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے مجھ سے بیان کیا کہ صحابہ رضی اللہ عنہم نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ سحری کھائی اور پھر نماز کے لیے کھڑے ہو گئے تو میں نے پوچھا کہ ان دونوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟ تو سیدنا زید رضی اللہ عنہ نے کہا کہ بقدر پچاس یا ساٹھ آیات (کی تلاوت) کے (فاصلہ تھا)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 355]
