الترجمة الإنجليزية
Salamah ibn al-Akwa' (may Allah be pleased with him) used to pray near the pillar that was close to the mushaf (place where the Quran was kept) in the Prophet's Mosque. When asked why he chose that particular pillar, he said: "I saw the Prophet (peace be upon him) making a point to pray near it."
الترجمة الأردية
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہوہ (مسجدنبوی) میں اس ستون کے پاس نماز پڑھا کرتے تھے جو مصحف کے قریب تھا تو (ان سے) پوچھا گیا کہ اے ابومسلم! میں (یزید بن ابی عبیدہ) تمہیں دیکھتا ہوں کہ تم اس ستون کے پاس نماز پڑھنے کی کوشش کیا کرتے ہو؟ تو انھوں نے کہا میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو اس کے پاس نماز پڑھنے کی کوشش فرماتے دیکھا ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 316]
