الترجمة الإنجليزية
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) said: "When the Prophet (peace be upon him) went out to relieve himself, I and another boy would follow him carrying a staff or a stick or a spear, and a water container. When he finished, we would hand him the water container."
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمجب قضائے حاجت کے لیے باہر تشریف لے جاتے تو میں اور ایک لڑکا آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پیچھے جاتے، ہمارے پاس ایک عکازہ (گانسی دار لکڑی) یا لاٹھی یا نیزہ ہوتا تھا اور ہمارے ساتھ ایک پانی کی چھاگل ہوتی تھی۔ پس جب آپصلی اللہ علیہ وسلماپنی حاجت سے فارغ ہوتے تو وہ چھاگل ہم آپصلی اللہ علیہ وسلمکو دے دیتے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 315]
