الترجمة الإنجليزية
Narrated Jabir bin Abdullah (may Allah be pleased with him): My father owed a debt, so I came to the Prophet (peace be upon him) concerning it (to inquire about something), and I knocked at the door. He (peace be upon him) said from within: "Who is it?" I said: "It is I." He (peace be upon him) said: "I, I" (meaning: why do you not state your name?), as though he (peace be upon him) disliked (saying 'It is I').
الترجمة الأردية
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہمیرے باپ پر کچھ قرض تھا اس کی بابت (کچھ دریافت کرنے کے لیے) نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا اور دروازہ پر دستک دی۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اندر سے فرمایا:”کون ہے“میں نے کہا”میں ہوں۔“آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں میں”(یعنی نام کیوں نہیں لیتا) گویا آپصلی اللہ علیہ وسلمنے (”میں ہوں“کہنا) برا جانا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2063]
