الترجمة الإنجليزية
Narrated Anas bin Malik (may Allah be pleased with him): He passed by some children (who were playing) and greeted them with salam, and he said that the Prophet (peace be upon him) used to do the same.
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہان کا بچوں پر (جو کھیل رہے تھے) گزر ہوا تو انھوں نے ان کو سلام کیا اور کہا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمایسا ہی کیا کرتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2062]
