الترجمة الإنجليزية
The Mother of the Believers, Aisha al-Siddiqa (may Allah be pleased with her), said, "I said, 'O Messenger of Allah! A virgin girl would feel shy.' He (peace be upon him) said, 'Her staying silent is (her) consent.'"
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہمیں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! کنواری لڑکی تو شرم کرتی ہو گی۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا”اس کا خاموش ہو جانا ہی (اس کی) رضامندی ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1849]
