الترجمة الإنجليزية
Narrated Aishah (may Allah be pleased with her): The Prophet (peace be upon him) called Fatimah Az-Zahra during his final illness and whispered something to her, and she wept. Then he called her again and whispered something, and she laughed. We asked her (after the Prophet's death) and she said: "First he told me: 'My soul will be taken in this illness,' so I wept. Then he said: 'You will be the first of my family to join me,' and I was happy."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے مرض الموت میں سیدہ فاطمۃالزہراء رضی اللہ عنہا کو بلایا اور کچھ آہستہ سے فرمایا تو وہ رونے لگیں۔ پھر دوبارہ بلایا اور کچھ آہستہ سے فرمایا تو وہ ہنسنے لگیں۔ ہم نے (سیدہ فاطمۃالزہراء رضی اللہ عنہا سے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی وفات کے بعد) پوچھا تو انھوں نے بتایا کہ اول یہ فرمایا تھا؟“اسی مرض میں میری روح قبض ہو گی۔“یہ سن کر میں رونے لگی، دوسری مرتبہ یہ فرمایا:”میں اہل بیت میں سے سب سے پہلے آپصلی اللہ علیہ وسلمسے ملوں گی۔“تو یہ سن کر میں خوش ہوئی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1701]
