الترجمة الإنجليزية
Narrated Sad and Abu Bakrah (may Allah be pleased with them): We heard the Prophet (peace be upon him) say: "Whoever knowingly claims to be the son of a father other than his real father, Paradise is forbidden for him."
الترجمة الأردية
سیدنا سعد اور سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہما دونوں کہتے ہیں کہہم نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو کوئی اپنے اصلی باپ کے سوا جان بوجھ کر اور کسی کا بیٹا بنے تو اس پر جنت حرام ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1670]
