الترجمة الإنجليزية
Narrated Abdullah bin Abi Aufa (may Allah be pleased with him): He had a scar on his hand and said: "I received this wound on the Day of Hunain while accompanying the Messenger of Allah."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ(ان کے ہاتھ میں تلوار کا) ایک نشان تھا، انھوں نے کہا کہ مجھے یہ چوٹ حنین کے دن رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ لگی تھی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1666]
