الترجمة الإنجليزية
Narrated Sa'd bin Abi Waqqas (may Allah be pleased with him): I have not heard the Prophet (peace be upon him) say about any living person that he is from the people of Paradise, except Abdullah bin Salam. Sa'd added that the verse "A witness from among the Children of Israel testified to something similar..." (Al-Ahqaf: 10) was revealed about him.
الترجمة الأردية
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے کسی شخص کے بارے میں جو زمین پر چلتا ہو یہ نہیں سنا کہ وہ جنتی ہے سوائے عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کے۔ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں اور انہی کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی”.... اور بنی اسرائیل میں سے ایک گواہ نے اسی طرح کی گواہی بھی دی .... پوری آیت۔“(الاحقاف: 10)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1571]
