روىAbu Musa
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Musa (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) called for a cup containing water, then washed his hands and face in it and rinsed his mouth.
الترجمة الأردية
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک قدح (پیالہ) منگوایا جس میں پانی تھا، پھر اسی میں آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے دونوں ہاتھوں اور چہرہ انور کو دھویا اور اسی میں کلی کی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 149]
