الترجمة الإنجليزية
Narrated Al-Mughirah bin Shu'bah (may Allah be pleased with him): He was traveling with the Messenger of Allah (peace be upon him). The Prophet went to relieve himself. When he returned, al-Mughirah began pouring water for him. The Prophet performed ablution—washing his face and hands, wiping his head, and wiping over his leather socks.
الترجمة الأردية
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہوہ کسی سفر میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ تھے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمرفع حاجت کے لیے تشریف لے گئے اور (جب آپصلی اللہ علیہ وسلمواپس آئے تو) مغیرہ آپصلی اللہ علیہ وسلم(کے اعضاء شریفہ) پر پانی ڈالنے لگے اور آپصلی اللہ علیہ وسلموضو کرنے لگے یعنی آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے منہ اور ہاتھوں کو دھویا اور سر کا مسح کیا اور موزوں پر (بھی) مسح کیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 141]
