الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: The Prophet (peace be upon him) said to Jibril (peace be upon him): "Why do you not visit us more often than you do?" Then this verse was revealed: "And we (angels) descend not except by the command of your Lord. To Him belongs what is before us and what is behind us." (Quran 19:64)
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے جبرائیل علیہ السلام سے کہا:”جس قدر اب تم ہمارے پاس آتے ہو اس سے زیادہ کیوں نہیں آتے؟ ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں پس یہ آیت نازل ہوئی”اور ہم نہیں نازل ہوتے مگر تمہارے پروردگار کے حکم سے، اسی کا ہے جو کچھ ہمارے سامنے ہے اور ہمارے پیچھے ہے“(سورۃ مریم: 64)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1364]
