الترجمة الإنجليزية
Aishah (may Allah be pleased with her) said: The Prophet (peace be upon him) was bewitched (affected by magic) until he would imagine that he had done something which he had not done.
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمپر (ایک مرتبہ) جادو کیا گیا، یہاں تک کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکو (اس جادو کے اثر سے) یہ خیال ہوتا تھا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک کام کیا ہے، حالانکہ وہ کام آپصلی اللہ علیہ وسلمنے نہ کیا ہوتا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1344]
