العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقُرَشِيُّ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، نَحْوًا مِنْ قَوْلِ مُجَاهِدٍ إِذَا اخْتَلَطُوا قِيَامًا. وَزَادَ ابْنُ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " وَإِنْ كَانُوا أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ فَلْيُصَلُّوا قِيَامًا وَرُكْبَانًا ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) similar to the statement of Mujahid (that when they intermingle, they should pray standing). Hadrat Ibn Umar added from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): 'And if they (the enemy) are more than that, then pray standing or riding.'
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مجاہد کے قول جیسی روایت مروی ہے (کہ جب آپس میں گھل مل جائیں تو کھڑے ہو کر نماز پڑھیں)۔ اور حضرت ابن عمر نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اتنا اضافہ بیان فرمایا: اگر (دشمن) اس سے زیادہ ہوں تو کھڑے ہو کر اور سوار ہو کر نماز پڑھ لیں۔
