العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعَ جَابِرًا، قَالَ دَخَلَ رَجُلٌ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالنَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَخْطُبُ فَقَالَ " أَصَلَّيْتَ ". قَالَ لاَ. قَالَ " فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) says: 'A man entered on the day of Jumu'ah while the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was delivering the sermon. He stated: Have you prayed? He submitted: No. He stated: Then pray two Rak'ahs.'
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ایک شخص جمعے کے دن آیا جبکہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خطبہ دے رہے تھے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: کیا تم نے نماز پڑھی؟ اس نے عرض کیا: نہیں۔ ارشاد فرمایا: تو دو رکعت پڑھ لو۔
