العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ بَيْنَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِذْ جَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " صَلَّيْتَ " . قَالَ لاَ . قَالَ " قُمْ فَارْكَعْ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with him) who said: "While the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was delivering the khutbah on Friday, a man came and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Have you prayed?' He said: 'No.' He said: Stand up and pray
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خطبہ دے رہے تھے کہ اسی دوران ایک آدمی آیا ۱؎ ( اور بیٹھ گیا ) تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے کہا: تم نے سنت پڑھ لی؟ ، اس نے کہا: نہیں، آپ نے فرمایا: کھڑے ہو جاؤ اور ( سنت ) پڑھو ۔
