العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ رَأَيْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَحْلِفُ بِاللَّهِ أَنَّ ابْنَ الصَّائِدِ الدَّجَّالُ، قُلْتُ تَحْلِفُ بِاللَّهِ. قَالَ إِنِّي سَمِعْتُ عُمَرَ يَحْلِفُ عَلَى ذَلِكَ عِنْدَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَلَمْ يُنْكِرْهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم.
الترجمة الإنجليزية
Hammad bin Humayd narrated to us, he said Ubaydullah bin Mu'adh narrated to us, he said my father (Hadrat Mu'adh) narrated to us, he said Shu'bah narrated to us, from Sa'd bin Ibrahim, from Muhammad bin al-Munkadir who said: I saw Hadrat Jabir bin Abdullah (may Allah be well pleased with them both) swearing by Allah that Ibn al-Sa'id is the Dajjal. I said, "You swear by Allah?" He said, "I heard Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) swear to that in the presence of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) did not object."
الترجمة الأردية
ہم سے حماد بن حمید نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبیداللہ بن حضرت معاذ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے میرے والد (حضرت معاذ) نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے سعد بن ابراہیم نے، ان سے محمد بن منکدر نے بیان کیا کہ میں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو اللہ کی قسم کھا کر فرماتے دیکھا کہ ابن صائد ہی دجال ہے۔ میں نے کہا: آپ اللہ کی قسم کھاتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: میں نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس اس پر قسم کھاتے سنا اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انکار نہیں فرمایا۔
