العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ رَأَيْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَحْلِفُ بِاللَّهِ أَنَّ ابْنَ صَائِدٍ الدَّجَّالُ، فَقُلْتُ تَحْلِفُ بِاللَّهِ فَقَالَ إِنِّي سَمِعْتُ عُمَرَ يَحْلِفُ عَلَى ذَلِكَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَلَمْ يُنْكِرْهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
الترجمة الإنجليزية
Muhammad ibn al-Munkadir told that he saw Hadrat Jabir ibn Abdullah swearing by Allah that Ibn as-Sa'id was the Dajjal (Antichrist). I expressed my surprise by saying:You swear by Allah! He said: I heard Umar swearing to that in the presence of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), but the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) did not make any objection to it
الترجمة الأردية
محمد بن منکدر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو دیکھا کہ وہ اللہ کی قسم کھا کر کہہ رہے تھے کہ ابن صیاد دجال ہے، میں نے کہا: آپ اللہ کی قسم کھا رہے ہیں؟ تو بولے: میں نے عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اس بات پر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس قسم کھاتے سنا ہے، لیکن رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر ان پر کوئی نکیر نہیں فرمائی ۱؎۔
