العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ أَتَتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم امْرَأَةٌ فَكَلَّمَتْهُ فِي شَىْءٍ فَأَمَرَهَا أَنْ تَرْجِعَ إِلَيْهِ، قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ إِنْ جِئْتُ وَلَمْ أَجِدْكَ، كَأَنَّهَا تُرِيدُ الْمَوْتَ، قَالَ " إِنْ لَمْ تَجِدِينِي فَأْتِي أَبَا بَكْرٍ ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jubair bin Mut'im (may Allah be well pleased with him) narrated that a woman came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and spoke to him about a matter. He (blessings and peace of Allah be upon him) told her to come again. She submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! What if I come and do not find you?' — as if she meant his passing. He (blessings and peace of Allah be upon him) declared: 'If you do not find me, then go to Hadrat Abu Bakr.'
الترجمة الأردية
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک عورت آئی اور کسی معاملے میں آپ سے گفتگو کی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے فرمایا کہ دوبارہ آنا۔ اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اگر میں آؤں اور آپ کو نہ پاؤں — گویا اس کا اشارہ وفات کی طرف تھا — تو؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر مجھے نہ پاؤ تو حضرت ابوبکر کے پاس آنا۔
