العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ بَلَغَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَنَّ رَجُلاً مِنْ أَصْحَابِهِ أَعْتَقَ غُلاَمًا عَنْ دُبُرٍ، لَمْ يَكُنْ لَهُ مَالٌ غَيْرَهُ، فَبَاعَهُ بِثَمَانِمِائَةِ دِرْهَمٍ، ثُمَّ أَرْسَلَ بِثَمَنِهِ إِلَيْهِ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir (bin Abdullah, may Allah be well pleased with them both) narrates that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came to know that one of his companions had declared his slave free after his death (mudabbar), while he had no other property besides that slave, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sold the slave for eight hundred dirhams and sent the price to him.
الترجمة الأردية
حضرت جابر (بن عبداللہ) رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو معلوم ہوا کہ آپ کے ایک صحابی نے اپنے غلام کو مُدَبَّر بنا دیا ہے (یعنی اپنی وفات کے بعد اسے آزاد قرار دیا) جبکہ ان کے پاس اس غلام کے سوا کوئی مال نہیں تھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس غلام کو آٹھ سو درہم میں فروخت فرما دیا اور اس کی قیمت اس صحابی کو بھجوا دی۔
