العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، رضى الله عنه قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " مَا بُعِثَ نَبِيٌّ إِلاَّ أَنْذَرَ أُمَّتَهُ الأَعْوَرَ الْكَذَّابَ، أَلاَ إِنَّهُ أَعْوَرُ، وَإِنَّ رَبَّكُمْ لَيْسَ بِأَعْوَرَ، وَإِنَّ بَيْنَ عَيْنَيْهِ مَكْتُوبٌ كَافِرٌ ". فِيهِ أَبُو هُرَيْرَةَ وَابْنُ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: 'Every prophet who was sent warned his Ummah of the one-eyed liar (al-Dajjal). Beware! He is one-eyed, and your Lord is not one-eyed. And between his eyes will be written "Kafir" (disbeliever).' This hadith has also been narrated by Hadrat Abu Huraira and Hadrat Abdullah bin Abbas (may Allah be well pleased with them) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو نبی بھی بھیجا گیا اس نے اپنی امت کو کانے جھوٹے (دجال) سے ڈرایا۔ آگاہ ہو جاؤ! وہ کانا ہے اور تمہارا رب کانا نہیں ہے، اور اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان «کافر» لکھا ہوا ہوگا۔ اس باب میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بھی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے یہ حدیث روایت کی ہے۔
