العربية (الأصل)
1855 صحيح حديث أَنَسٍ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا بُعِثَ نَبِيٌّ إِلاَّ أَنْذَرَ أُمَّتَهُ الأَعْوَرَ الْكَذَّابَ أَلاَ إِنَّهُ أَعْوَرُ، وَإِنَّ رَبَّكُمْ لَيْسَ بِأَعْوَرَ وَإِنَّ بَيْنَ عَيْنَيْهِ مَكْتُوبٌ كَافِرٌ
الترجمة الإنجليزية
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "No prophet was sent but that he warned his people about the one-eyed liar. He is indeed one-eyed, but your Lord is not one-eyed. Between his eyes is written K-F-R (kafir/disbeliever)."
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو نبی بھی مبعوث کیا گیا تو اس نے اپنی قوم کو کانے، جھوٹے سے ڈرایا۔ آگاہ رہو کہ وہ کانا ہے اور تمہارا رب کانا نہیں ہے اور اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان«كَافِرٌ»”کافر“لکھا ہوا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفتن وأشراط الساعة/حدیث: 1855]
