العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَجُلاً، ذَكَرَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ يُخْدَعُ فِي الْبُيُوعِ فَقَالَ " إِذَا بَايَعْتَ فَقُلْ لاَ خِلاَبَةَ ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates that a man mentioned to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he was always cheated in business dealings. He declared: 'When you make a bargain, say: No deception.'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ وہ خرید و فروخت میں دھوکہ کھا جاتا ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم سودا کرو تو کہہ دیا کرو: کوئی فریب نہیں ہونا چاہیے۔
