العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ، وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ ".
الترجمة الإنجليزية
Adam narrated to us, Shu'bah narrated to us, Muhammad ibn Ziyad narrated to us, who said: I heard Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) say: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The child belongs to the bed (i.e., the husband), and for the fornicator there is the stone (i.e., he gets nothing)."
الترجمة الأردية
ہم سے آدم نے بیان کیا، ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ہم سے محمد بن زیاد نے بیان کیا، انہوں نے فرمایا: میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بچہ بستر والے (شوہر) کا ہے اور زانی کے لیے پتھر ہے۔"
