العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَنْصَارِيِّ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَتْهُ أَنَّ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ حَدَّثَتْهُمْ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " يُقْطَعُ فِي رُبُعِ دِينَارٍ ".
الترجمة الإنجليزية
'Imran ibn Maysarah narrated to us, 'Abd al-Warith narrated to us, al-Husayn narrated to us, from Yahya, from Muhammad ibn Hadrat 'Abd al-Rahman al-Ansari, from 'Amrah bint Hadrat 'Abd al-Rahman, who narrated that Umm al-Mu'minin Hadrat 'A'ishah (may Allah be well pleased with her) narrated to them that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The (hand) is to be cut off for (stealing) a quarter of a dinar."
الترجمة الأردية
ہم سے عمران بن میسرہ نے بیان کیا، ہم سے عبدالوارث نے بیان کیا، ہم سے حسین نے بیان کیا، انہوں نے یحییٰ سے، انہوں نے محمد بن عبدالرحمٰن انصاری سے، انہوں نے عمرہ بنت عبدالرحمٰن سے، انہوں نے بیان کیا کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے ان سے بیان کیا، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "چوتھائی دینار (کی چوری) میں (ہاتھ) کاٹا جائے گا۔"
