العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ قُرَّةَ، وَقَتَادَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ ". أَوْ كَمَا قَالَ.
الترجمة الإنجليزية
Adam narrated to us, Shu'bah narrated to us, Hadrat Mu'awiyah ibn Qurrah and Qatadah narrated to us, from Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The freed slave (mawla) of a people is from among them." Or as he stated.
الترجمة الأردية
ہم سے آدم نے بیان کیا، ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ہم سے حضرت معاویہ بن قرہ اور قتادہ نے بیان کیا، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کسی قوم کا مولیٰ (آزاد کردہ غلام) انہی میں سے ہے۔" یا جیسا کہ آپ نے ارشاد فرمایا۔
