العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ، أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا فِرَاسٌ، قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْكَبَائِرُ الإِشْرَاكُ بِاللَّهِ، وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ، وَقَتْلُ النَّفْسِ، وَالْيَمِينُ الْغَمُوسُ ".
الترجمة الإنجليزية
Muhammad ibn Muqatil narrated to us, al-Nadr informed us, Shu'bah informed us, Firas narrated to us, who said: I heard al-Sha'bi, from 'Abd Allah ibn 'Amr (may Allah be well pleased with them both), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: "The major sins are: associating partners with Allah, disobedience to parents, killing a soul, and the false oath (al-yamin al-ghamus)."
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا، ہمیں نضر نے خبر دی، ہمیں شعبہ نے خبر دی، ہم سے فراس نے بیان کیا، انہوں نے فرمایا: میں نے شعبی سے سنا، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا کہ آپ نے ارشاد فرمایا: "کبیرہ گناہ یہ ہیں: اللہ کے ساتھ شرک کرنا، والدین کی نافرمانی، کسی جان کو قتل کرنا، اور جھوٹی قسم (یمین غموس) کھانا۔"
