العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَبُو الْحَسَنِ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ كَثِيرًا مِمَّا كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَحْلِفُ (لاَ وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ).
الترجمة الإنجليزية
Muhammad ibn Muqatil Abu al-Hasan narrated to me, 'Abd Allah informed us, Musa ibn 'Uqbah informed us, from Salim, from 'Abd Allah (ibn 'Umar) (may Allah be well pleased with them both), who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) frequently used to swear thus: (La wa Muqallibal-Qulub) "No, by the Turner of hearts!".
الترجمة الأردية
مجھ سے محمد بن مقاتل ابوالحسن نے بیان کیا، ہمیں عبداللہ نے خبر دی، ہمیں موسیٰ بن عقبہ نے خبر دی، انہوں نے سالم سے، انہوں نے حضرت عبداللہ (بن عمر) رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اکثر اس طرح قسم کھایا کرتے تھے: (لَا وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ) "نہیں، دلوں کو پھیرنے والے (اللہ) کی قسم!"۔
