العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا نَظَرَ أَحَدُكُمْ إِلَى مَنْ فُضِّلَ عَلَيْهِ فِي الْمَالِ وَالْخَلْقِ، فَلْيَنْظُرْ إِلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلَ مِنْهُ ".
الترجمة الإنجليزية
Isma'il narrated to us, he said: Malik narrated to me, from Abu al-Zinad, from al-A'raj, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When one of you looks at someone who has been given superiority over him in wealth and appearance, let him look at one who is below him."
الترجمة الأردية
ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا مجھ سے مالک نے بیان کیا، انہوں نے ابو الزناد سے، انہوں نے اعرج سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب تم میں سے کوئی ایسے شخص کو دیکھے جسے مال و جمال میں اس پر فضیلت دی گئی ہو تو اسے چاہیے کہ اس شخص کو دیکھے جو اس سے کم تر ہے۔"
