العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " اللَّهُمَّ لاَ عَيْشَ إِلاَّ عَيْشُ الآخِرَة، فَأَصْلِحِ الأَنْصَارَ وَالْمُهَاجِرَة ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated, "O Allah, there is no life worth living except the life of the Hereafter, so set right the Ansar and the Muhajirin.""
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا ہم سے غندر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے حضرت معاویہ بن قرہ نے اور ان سے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کیا کہ ارشاد فرمایا: اے اللہ! آخرت کی زندگی کے سوا کوئی حقیقی زندگی نہیں، پس انصار اور مہاجرین کی اصلاح فرما۔
