العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنِي سُمَىٌّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَتَعَوَّذُ مِنْ جَهْدِ الْبَلاَءِ، وَدَرَكِ الشَّقَاءِ، وَسُوءِ الْقَضَاءِ، وَشَمَاتَةِ الأَعْدَاءِ. قَالَ سُفْيَانُ الْحَدِيثُ ثَلاَثٌ زِدْتُ أَنَا وَاحِدَةً، لاَ أَدْرِي أَيَّتُهُنَّ هِيَ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him): Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Allah the Exalted says: 'When My slave approaches Me by a span, I approach him by a cubit. When he approaches Me by a cubit, I approach him by a fathom. And when he comes to Me walking, I come to him running.'
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن حضرت عثمان بن کرامہ نے بیان کیا، کہا ہم سے خالد بن مخلد نے بیان کیا، کہا ہم سے سلیمان بن حضرت بلال نے بیان کیا، کہا ہم سے شریک بن عبداللہ بن ابی نمر نے بیان کیا، کہا میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میرا بندہ ایک بالشت میرے قریب آتا ہے تو میں ایک ہاتھ اس کے قریب ہو جاتا ہوں اور جب وہ ایک ہاتھ میرے قریب آتا ہے تو میں ایک گز اس کے قریب ہو جاتا ہوں۔ اور جب وہ میرے پاس چل کر آتا ہے تو میں اس کے پاس دوڑ کر آتا ہوں۔
