روىHadrat Sahl bin Sa'd
العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ كُنَّا نَقِيلُ وَنَتَغَدَّى بَعْدَ الْجُمُعَةِ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Sahl bin Sa'd (may Allah be well pleased with him): We used to take an afternoon nap and have our lunch after the Friday prayer.
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ان سے ابوحازم نے اور ان سے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ ہم جمعہ کے بعد قیلولہ کرتے اور دوپہر کا کھانا کھاتے تھے۔
