العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي غَالِبٍ، أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِفِنَاءِ الْكَعْبَةِ مُحْتَبِيًا بِيَدِهِ هَكَذَا.
الترجمة الإنجليزية
Narrated Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both): I saw Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) in the courtyard of the Ka'bah sitting in the Ihtiba' posture (sitting with knees drawn up, clasped by the arms) like this.
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن ابی غالب نے بیان کیا، کہا ہمیں ابراہیم بن منذر حزامی نے خبر دی، کہا ہم سے محمد بن فلیح نے بیان کیا، ان سے ان کے والد نے، ان سے نافع نے اور ان سے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کعبہ کے صحن میں اپنے ہاتھ سے احتباء (گھٹنوں کو باندھ کر) کیے ہوئے اس طرح بیٹھے دیکھا۔
