العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صلى الله عليه وسلم " سَمُّوا بِاسْمِي، وَلاَ تَكْتَنُوا بِكُنْيَتِي ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Huraira that Abu-l-Qasim (The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)) said, "Name yourselves by my name, but do not call yourselves by my Kuniya
الترجمة الأردية
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، ان سے ایوب سختیانی نے، ان سے محمد بن سیرین نے اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا کہ ابوالقاسم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ”میرے نام پر نام رکھو لیکن میری کنیت نہ رکھو۔“
