العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ ـ هُوَ ابْنُ عَيَّاشٍ ـ عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَجُلاً، قَالَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَوْصِنِي. قَالَ " لاَ تَغْضَبْ ". فَرَدَّدَ مِرَارًا، قَالَ " لاَ تَغْضَبْ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Huraira that a man said to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), "Advise me! "the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Do not become angry and furious." The man asked (the same) again and again, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated in each case, "Do not become angry and furious
الترجمة الأردية
مجھ سے یحییٰ بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم کو حضرت ابوبکر نے خبر دی جو ابن عیاش ہیں، انہیں ابوحصین نے، انہیں ابوصالح نے اور انہیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ مجھے آپ کوئی نصیحت فرما دیجئیے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ غصہ نہ ہوا کر۔ انہوں نے کئی مرتبہ یہ سوال کیا اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ غصہ نہ ہوا کر۔
