العربية (الأصل)
وَقَالَ لَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا نُصَيْرُ بْنُ أَبِي الأَشْعَثِ، عَنِ ابْنِ مَوْهَبٍ، أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ، أَرَتْهُ شَعَرَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَحْمَرَ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Mauhab also said that Um Salama had shown him the red hair of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)
الترجمة الأردية
اور ہم سے حضرت ابونعیم نے بیان کیا، ان سے نصیر بن ابی الاشعث نے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن موہب نے کہ حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے انہیں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا بال دکھایا جو سرخ تھا۔
