العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا سَلاَّمٌ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ، قَالَ دَخَلْتُ عَلَى أُمِّ سَلَمَةَ فَأَخْرَجَتْ إِلَيْنَا شَعَرًا مِنْ شَعَرِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مَخْضُوبًا.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat `Hadrat Uthman bin `Abdullah bin Mauhab that I went to Um Salama and she brought out for us some of the dyed hair of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)
الترجمة الأردية
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے سلام بن ابی مطیع نے بیان کیا، ان سے حضرت عثمان بن عبداللہ بن موہب نے کہ میں حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے ہمیں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے چند بال نکال کر دکھائے جن پر خضاب لگا ہوا تھا۔
