العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ الْجُنْدَعِيُّ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لاَ صَلاَةَ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ، وَلاَ صَلاَةَ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغِيبَ الشَّمْسُ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) who said: I heard the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying: 'There is no prayer after the Fajr prayer until the sun has risen high, and there is no prayer after the 'Asr prayer until the sun has set.'
الترجمة الأردية
ہم سے عبدالعزیز بن عبداللہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ابراہیم بن سعد نے صالح سے بیان کیا، انہوں نے ابن شہاب زہری سے، انہوں نے کہا مجھے عطاء بن یزید جندعی لیثی نے خبر دی کہ انہوں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، آپ نے فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: "صبح کی نماز کے بعد سورج بلند ہونے تک کوئی نماز نہیں، اور عصر کی نماز کے بعد سورج غروب ہونے تک کوئی نماز نہیں۔"
