العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، أَنَّ عَائِشَةَ، أَخْبَرَتْهُ قَالَتْ، كُنَّ نِسَاءُ الْمُؤْمِنَاتِ يَشْهَدْنَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صَلاَةَ الْفَجْرِ مُتَلَفِّعَاتٍ بِمُرُوطِهِنَّ، ثُمَّ يَنْقَلِبْنَ إِلَى بُيُوتِهِنَّ حِينَ يَقْضِينَ الصَّلاَةَ، لاَ يَعْرِفُهُنَّ أَحَدٌ مِنَ الْغَلَسِ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Umm al-Mu'minin Hadrat ' Aisha al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her) who said: The believing women, wrapped in their veiling garments, used to attend the Fajr prayer with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). After finishing the prayer, they would return to their homes, and no one could recognize them due to the darkness (of the early dawn).
الترجمة الأردية
ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں لیث نے خبر دی، انہوں نے عقیل بن خالد سے، انہوں نے ابن شہاب زہری سے، انہوں نے کہا مجھے عروہ بن حضرت زبیر نے خبر دی کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: مسلمان خواتین رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نمازِ فجر میں شریک ہوتیں اور اپنی چادروں میں لپٹی ہوئی آتیں۔ پھر جب نماز سے فارغ ہو کر اپنے گھروں کو واپس ہوتیں تو اندھیرے کی وجہ سے کوئی شخص بھی انہیں پہچان نہیں سکتا تھا۔
