العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ ـ هُوَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو ـ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنِ الْحُسَيْنِ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَغْلِبَنَّكُمُ الأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلاَتِكُمُ الْمَغْرِبِ ". قَالَ الأَعْرَابُ وَتَقُولُ هِيَ الْعِشَاءُ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat ' Abdullah al-Muzani (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Do not let the Bedouins prevail upon you regarding the name of your Maghrib prayer.' (Hadrat Abdullah al-Muzani said:) The Bedouins used to call Maghrib as 'Isha.'
الترجمة الأردية
ہم سے ابومعمر حضرت عبداللہ بن عمرو نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبدالوارث نے حسین سے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن بریدہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ سے حضرت عبداللہ مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تم اعراب (دیہاتی لوگوں) سے مغلوب نہ ہو جاؤ اپنی مغرب کی نماز کے نام میں۔" (عبداللہ مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا:) اعراب مغرب کو "عشاء" کہا کرتے تھے۔
