العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَغْلِبَنَّكُمُ الْأَعْرَابُ على اسْم صَلَاتكُمْ الْمغرب» . قَالَ: «وَتقول الْأَعْرَاب هِيَ الْعشَاء» وَقَالَ: " لَا يَغْلِبَنَّكُمُ الْأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلَاتِكُمُ الْعِشَاءِ فَإِنَّهَا فِي كِتَابِ اللَّهِ الْعِشَاءُ فَإِنَّهَا تعتم بحلاب الْإِبِل. رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, "Do not let the Bedouin take away from you the name of your prayer al-maghrib (sunset) which the Bedouin call al-'isha (evening); and do not let the Bedouin take away from you the name of your prayer al-‘isha, for it is mentioned as al-‘isha in God’s Book,1 and for they use the verb from the root ‘atama of milking camels at nightfall.” 1. (Al-Qur’an, 24:58.)
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بدو تمہاری نماز مغرب کا نام نہ بدل دیں جسے بدو عشاء کہتے ہیں، اور بدو تمہاری نماز عشاء کا نام نہ بدل دیں کیونکہ اللہ کی کتاب میں اس کا نام عشاء ہے۔ (مسلم)
